جمرود،وزیرڈھنڈ میں خاصہ دار فورس کی کارروائی،ایک منشیات فروش گرفتار

منگل 28 فروری 2017 18:59

ْجمرود(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 فروری2017ء) جمرودوزیرڈھنڈ میں خاصہ دار فورس کی کاروائی ۔ایک منشیات فروش گرفتار۔اس کے قبضہ سے ائس برامد۔

(جاری ہے)

خیبرایجنسی کے تحصیل جمرودوزیرڈھنڈ میں اے پی اے جمرود ضیاء الرحمن حکم پر کارخانو چیک پوسٹ کے کمانڈر جمشید آفریدی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش اشتیاق خان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ائس برامد کرلی۔اے پی اے جمرود ضیاء الرحمن نے کہا کہ جمرود میں منشیات پر مکمل پاپندی ہے اور اس ناسور کو جڑ سے ختم کرنا ہمار مشن ہے اس نشے نے جوان طبقے کو زیادہ متاثر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :