شام کے شہر ادلب میں امریکی ڈرون حملہ،اسامہ بن لادن کاداماد ماراگیا
حملے کے کئی گھنٹوں بعد شدت پسندوں نے اپنی ویب سائٹس پر ابو الخیر المصری کی ہلاکت کی تصدیق کردی
بدھ 1 مارچ 2017 15:58
(جاری ہے)
حملے کے کئی گھنٹوں بعد شدت پسندوں نے اپنی ویب سائٹس پر تصدیق کی کہ ابو الخیر المصری اس میں ہلاک ہو گیا ہے۔59 سالہ ابو الخیر المصری کو اس وقت میزائل سے نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی ایک چھوٹی گاڑی میں جارہا تھا۔
امریکی حکام نے اس حملے کی تصدیق کی تھی لیکن یہ نہیں بتایا کہ اس کا ہدف کون تھا، ابو الخیر کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ اسامہ بن لادن کے ساتھ افغانستان میں شانہ بشانہ لڑائی میں حصہ لیتا رہا، وہ 10سال تک ایران میں قید بھی رہا،جولائی 2016ء میں اس نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا جس میں شام کے ایک جہادی گروپ النصرہ کی حمایت اور القاعدہ سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.