اسلام آباد کے ریڈ زون سے مشکوک غیر ملکی باشندے کوحراست میں لے لیا گیا

بدھ 1 مارچ 2017 16:17

اسلام آباد کے ریڈ زون سے مشکوک غیر ملکی باشندے کوحراست میں لے لیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2017ء) وفاقی دارالحکومت کے علاقے ریڈ زون سے ایک مشکوک غیرملکی شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی مارسل نامی باشندہ جرمنی کا رہائشی ہے اور اسے ایک معروف ہوٹل کے قریب سے حراست میں لیا گیا پولیس کے مطابق جرمن باشندہ بھارتی سفارتخانے جانا چاہ رہا تھا ،ْ غیرملکی باشندے کے پاس پاکستانی ویزا اور تمام دستاویزات مکمل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :