کراچی : فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی
انسدا د دہشتگردی عدالت نے لیاری گینگ وار کے مفرور ملزم شاہد بکک کو اشتہاری قرار دیدیا، منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم
بدھ 1 مارچ 2017 22:51
(جاری ہے)
عدالت میں پولیس انسپکٹر سلیم اللہ کی جانب سے ملزم شاہد بکک کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق رپورٹ جمع کرائی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملزم کے خلاف دفعہ 87 88 کی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے ملزم کے خاکے بھی اخبارات میں شائع کر دئے گئے ہیں ۔ملزم کی تھانے میں عدم پیشی اور فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کئے گئے ہیں عدالت نے تفتیشی افسر کی رپورٹ منظور کر لی عدالت نے ملزم شاہد بکک کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے اور ملزم کو اشتہاری قرار دینے کا حکم دیتے ہوئے ملزم کے ایک بار پھر ناقابل صمانت وارنٹ بھی جاری کردئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.