بچوں پر تشدد: 11 اداروں کو نگرانی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ
فہرست میں سعودی اتحاد ،تحریک طالبان پاکستان سمیت اسرائیلی فورسز بھی شامل
جمعہ 3 مارچ 2017 11:50
(جاری ہے)
بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کو بچوں کو قتل اور زخمی کرنے جبکہ غزہ اور مغربی کنارے کے علاقوں میں ہسپتالوں پر حملے کرنے پر فہرست میں شامل کیا جانا چاہیے۔
اس کے علاوہ جنوبی تھائی لینڈ کی ہتھیار بند اپوزیشن کو بھی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے جو اسکولوں اور ہسپتالوں پر حملوں کی ذمہ دار ہیں، اس کے علاوہ ہندوستان میں بچوں کو بھرتی اور ان کا استعمال کرنے والی کمیونسٹ ماؤ باغی جماعت، افغانستان نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی فورسز اور حکومت کی حامی ملیشیا کو نوجوانوں کو بھرتی، قتل اور زخمی کرنے پر فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔دیگر مجوزہ گروپوں میں عراق کی پاپولر لام فورسز، لیبیا کی نیشنل آرمی، جنوبی سوڈان میں جانسن واونی کا مسلح گروپ، تحریک طالبان پاکستان، مالی میں حکومت کے حلیف گروپ جی اے ٹی آئی اے اور ایک اتحاد جو آزاواد تحریکوں کے تعاون کے نام سے جانا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
نیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ جولائی تک متوقع، پاکستانی و زیر خزانہ
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
امریکی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان تناﺅ
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عمل درآمد شروع
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.