عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان

جمعہ 3 مارچ 2017 12:42

عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2017ء)عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تابنے کی قیمتوں میں 0.3فیصد کی کمی ریکارٖڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 6000ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔

(جاری ہے)

شنگھائی فیوچرز ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 0.8فیصد اضافہ ہوا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 70072ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے