متحدہ عرب امارات کے اسامہ4سال کے لئے ایشین سائیکلنگ کے صدر منتخب

اتوار 5 مارچ 2017 17:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2017ء) متحدہ عرب امارات کے اسامہ4سال کے لئے ایشین سائیکلنگ کے صدر منتخب ہوگئے۔۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ایشین سائیکلنگ کے انتخابات بحرین میں ہوئے جس میں متحدہ عرب امارات کے اسامہ4سال کے لئے ایشین سائیکلنگ کے صدر اور بھارت کے انکار سنگھ سیکر ٹری جنرل نتحب ہوگئے۔

(جاری ہے)

انتحابات میں9منیجنگ کمیٹی اراکین کا انتحاب بھی کیا گیا۔انتخابات میںپاکستان سیمت 42ممالک کے عہدیداران شرکت کی۔