دہشتگردی کے خاتمے کیلئے شروع کیا گئے نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد ضروری ہے،صوبہ میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی کالیں موصول ہوناباعث تشویش ہے

قومی وطن پار ٹی کے قائد آفتاب احمد خان شیر پائو کی میڈیا سے گفتگو

اتوار 5 مارچ 2017 18:30

شبقدر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مارچ2017ء) قومی وطن پار ٹی کے قائد آفتاب احمد خان شیر پائو نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے شروع کیا گئے نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد ضروری ہے،صوبہ میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی کالیں موصول ہوناباعث تشویش ہے ،ملک کی دفاع کیلئے قومی وطن پارٹی نے قربانیاںدی ہیں، وہ گزشتہ روز ٹارگٹ کلنگ کا نشا نہ بننے والے معروف قانون دان اور قو می وطن پارٹی کے صوبائی رھنمائ مہمد جان حان ایڈو کیٹ گگیانی کے رھائشگاہ واقع خرکئے شبقدر میں تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تھے ہوئی کیا ، اس مو قع پر صو بائی چیر مین سکندر حیات خان شیر پاو،ارشد خان عمرزائی،حالد خان، بابر علی خان،فیاض خان ایڈوکیٹ،فقیر حسین،ملتان خان،تھمید اللہ اچکزئی سمیت دیگر بھی مو جود تھے، افتاب احمد خان شیر پاو نے کہاں کہ ملک بھر شر پسند عناصر نے امن آمان کی حالت خراب خراب کی ہیں،نیشنل ایکشن پلان پر صحیح طور پر عمل درامد کی ضرورت ہیں،تا کہ دھشتگر دی و بھتہ خوری کے واقعات ختم ھوسکے صوبائی اور وفاق حکومت مل جل کر امن و امان کی صورت حال تسل بحش بنایئاور حامیوں کودور کر کے امن بحالی کیلیئ کر دار ادا کریں،قومی وطن پارٹی ایک محلص اور نڈر سیاست دان سے محروم ھو گیئ انکے حلا کبھی پر نہیں ھو گا،قو می وطن پارٹی انکے غم میں برا بر شریک ہیںچارسدہ حساس علاقہ ہیںاسلیئ یہاں پر امن و آمان کیلیئ جدید سہو لیات دینے کی کضرورت ہیں انہوں نے کہاں کہ شہید محمد جا ن گگیانی ایڈو کیٹ کے بچو کیلیئ شہید پیکج کیلیئ بھر پور کو شش کرینگے۔

متعلقہ عنوان :