حکومت انرجی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر توجہ دے ‘راؤ خورشید علی
ملک کی صنعتی انڈسٹری کے بہتر فروغ اور ملک کی توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے میگا ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہے
منگل 7 مارچ 2017 19:02
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں راؤ خورزشیدعلی نے کہا کہ اس وقت بڑے آبی ذخائر تعمیر کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ اس کے بغیر توانائی بحران پر قابو پانا ناگزیر ہے ، ملک میں زیادہ سے زیادہ ڈیم تعمیر کرکے توانائی بحران پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سینکڑوں نئی چھوٹی بڑی صنعتیں نے قیام کے بعد توانائی کا بحران مسلسل بڑھ رہا ہے او راعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث پچھلے چند سالوں سے ملک کاصنعتی شعبہ متاثر اور ملک معاشی بحران کا شکار ہے۔انہوںنے کہا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے سستی بجلی کا حصول اور توانائی بحران کا خاتمہ ممکن ہے جبکہ پانی کے ان میگا ذخائر سے پورا سال ملک کی زمینیں زرخیر اور سیراب ہو سکیں گی جس کے باعث زراعت کا شعبہ ترقی کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.