حکومت انرجی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر توجہ دے ،راؤ خورشید علی
ملک کی صنعتی انڈسٹری کے بہتر فروغ اور ملک کی توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے میگا ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہے
منگل 7 مارچ 2017 21:58
(جاری ہے)
راؤ خورزشیدعلی نے کہا کہ اس وقت بڑے آبی ذخائر تعمیر کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ اس کے بغیر توانائی بحران پر قابو پانا ناگزیر ہے ، ملک میں زیادہ سے زیادہ ڈیم تعمیر کرکے توانائی بحران پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سینکڑوں نئی چھوٹی بڑی صنعتیں نے قیام کے بعد توانائی کا بحران مسلسل بڑھ رہا ہے او راعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث پچھلے چند سالوں سے ملک کاصنعتی شعبہ متاثر اور ملک معاشی بحران کا شکار ہے۔انہوںنے کہا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے سستی بجلی کا حصول اور توانائی بحران کا خاتمہ ممکن ہے ، جبکہ پانی کے ان میگا ذخائر سے پورا سال ملک کی زمینیں زرخیر اور سیراب ہو سکیں گی جس کے باعث زراعت کا شعبہ ترقی کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید الیکشن 2008 کی خبریں
-
کلثوم نواز حلف اٹھائے بغیر بھی رکن قومی اسمبلی ہیں، الیکشن کمیشن
-
جمہوری نظام کے تسلسل اور ملکی استحکام کے لئے وزیراعظم کو اپنا منصب چھوڑ دینا چاہیئے ، مصطفی کمال
-
1800 میگاہرڈز سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے پالیسی ہدایات کے سلسلہ میں وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی نے پالیسی ہدایات کو حتمی شکل دیدی، سپیکٹرم کی بنیادی قیمت میں بیس پرائس اور پالیسی ہدایات کو کابینہ سے ..
-
قومی بین الصوبائی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 17 مارچ کو کھیلی جائے گی
-
پاکستان کو ایف سولہ طیارے فراہم کرنےکے امریکہ فیصلے پر بھارت نے واویلا شروع کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.