چمن بارڈر کی بندش سے دونوں اطراف کے عوام غریب پرور محنت کش اور تجارت پیشہ متاثر ہوگا ‘اس بے روزگاری کے علاقے میں منفی اثرات مرتب ہوں گے ‘ جنگ سے تباہ حال پٹی معاشی سر گرمیاں نہ ہونے کی وجہ سے عزت کی یکسر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنمائوں اصغر خان اچکزئی ‘اسد خان‘گل باران افغان و دیگر کا شمولیتی تقریب سے خطاب
بدھ 8 مارچ 2017 23:08
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ، ضلعی صدر اسد خان ، تحصیل صدر گل باران افغان ، بابو رزاق ، حاجی علی محمد آکا ، عبدالعزیز خان ، عبدالخالق حقمل ، شاہجہان ، پشتون یار نے چمن کلی محمود آباد میں شمولیتی تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔
اس موقع پر عبدالعزیز خان ، حاجی علی محمد آکا ، تور خان ، پشتون یار ، نصیب اللہ کی قیادت میں 60 افراد نے پشتونخوا میپ سے مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ اصغر خان اچکزئی نے نئے شامل ہونے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکمران طبقے نے پشتون وطن کو گوادر کاشغر مغربی روٹ پر یکسر نظر انداز کرکے انتہاء پسندی ، دہشت گردی کے شکار کو مزید تباہی و بربادی کے دہانے پہنچادیا گیا ۔ انہوں نے کہاکہ نادرا نے لاکھوں پشتونوں کو شناختی کارڈ سے محروم رکھ کر اذیت میں مبتلا کردیا گیا اور انتظامیہ شناختی کارڈ طلبی کے بہانے انہیں تھانوں ، جیلوں میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں ۔ دہشت گردی کے مراکز کہاں واقع ہے ۔ دہشت گردی کو سپورٹ کون کررہا ہے یہ اب راز نہیں رہا لہذا اس سلسلے میں داڑھی ، پگڑی اور زبان کی بنیاد پر معاندانہ طرز عمل پنجاب ، سندھ اور حتیٰ کہ کوئٹہ اور اطراف میں کسی صورت قابل قبول نہیں ۔ پشتون ایک مہذب ، سیال ، محبت ، مہمان نواز ، رواداری کے قائل قوم ہیں اور دہشت گردی کو پشتون قوم سے جوڑنا ایک گہری سازش ہے جن کی مذمت کرتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.