سی ڈی اے نے جی سکس فلیٹس کا قبضہ سٹیٹ آفس کے حوالے نہیں کیا‘ اکرم خان درانی
جمعرات 9 مارچ 2017 19:37
(جاری ہے)
جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر اعظم موسیٰ خیل‘ میاں عتیق اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب میں وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی نے بتایا کہ ان فلیٹس پر اسلام آباد پولیس اور سی ڈی اے کے ملازمین نے قبضہ کرکے عدالت سے حکم امتناعی بھی حاصل کرلیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس حوالے سے وزیراعظم کے احکامات ایک ماہ میں حاصل کرے بصورت دیگر سٹیٹ آفس اسلام آباد کو ان فلیٹوں کا قبضہ دیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.