پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ، برطانیہ میں ناصر جمشید کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع،نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا
ناصر جمشید کے خلاف برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی وسیع پیمانے پر تحقیقات کررہی ہے، سپاٹ فکسنگ کیس میں ابھی تک تین ہی نام شامل ہیں،کوئی اور پاکستانی کرکٹر سکینڈل میں شامل نہیں،پی سی بی چیئرمن شہریار خان
جمعہ 10 مارچ 2017 15:00
(جاری ہے)
ان گرفتاریوں کا تعلق پاکستان سپر لیگ کے میچ فکسنگ اسکینڈل سے ہے انھیں اب اپریل 2017تک ضمانت پر رہائی دی جا چکی ہے۔
این سی اے کے بیان میں ان افراد کی شناخت اور قومیت ظاہر نہیں کی گئی۔ایک انٹر ویو میں شہریار خان نے کہا کہ خالد لطیف اور شرجیل کے خلاف پی سی بی کا تحقیقاتی ٹریبونل اگلے چند دن میں اپنی تحقیقات شروع کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹریبونل کیلئے قوانین بنائے جائینگے اور پہلی سماعت میں کرکٹرز کو طلب کیا جائے گا۔ امید ہے کہ دو ہفتے میں تحقیقات مکمل ہوجائیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.