وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر کالم نگار اور روزنامہ اساس کے ایڈیٹر ضمیر نفیس کے بھائی منیر کاظمی ایڈوکیٹ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 11 مارچ 2017 16:35

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر کالم ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2017ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر کالم نگار اور روزنامہ اساس کے ایڈیٹر ضمیر نفیس کے بھائی منیر کاظمی ایڈوکیٹ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم جنت الفردوس اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔