کوہلوپولیس تھانہ میں قیدی نے خود کشی کرلی

ہفتہ 11 مارچ 2017 17:57

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2017ء) بلوچستان کے ضلع کوہلو کے پولیس اسٹیشن میں قید ی نے گلے میں پھنداڈال کر خود کشی کرلی پولیس حکام کے مطابق ہفتے کو کوہلو پولیس سٹیشن میں قیدی لعل بخش نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ملزم اپنے بھائی کے قتل میں ملوث تھا،پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر کے واقع کی تحقیقات شروع کردیں ۔

متعلقہ عنوان :