مردم شماری میں دوہری شہریت،بےگھرافرادکاڈیٹابھی اکٹھاکیاجائیگا،مریم اورنگزیب
مردم شماری کااصل بجٹ18.5ارب رکھاگیا،مردم شماری کاپہلامرحلہ 15مارچ تا 15اپریل تک جاری رہیگا،وزیرمملکت برائے اطلاعات کی پریس کانفرنس،مردم شماری میں دولاکھ فوجی حصہ لیںگے،مردم شماری کیلئےغلط ڈیٹادینےوالوں کیخلاف کاروائی کی جائیگی،ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور
ثنااللہ ناگرہ اتوار 12 مارچ 2017 17:39
(جاری ہے)
مردم شماری کے دوران گھرگھرجاکراعدادوشمارکیے جائیں گے۔
بے گھرافرادسے متعلق بھی ڈیٹااکٹھاکیاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ شہری اور دیہی آبادی کاتناسب جبکہ آبادی میں مرداور خواتین کے تناسب کااعلان بھی فوری کردیاجائیگا۔فارم اے میں خواجہ سراؤں اور ڈس ایبلزکوشامل کیاجائیگا۔اس موقعہ پرترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورنے کہا کہ مردم شماری قومی فریضہ ہے۔1998ء میں مردم شماری ایک فیزمیں ہوئی تھی۔جس میں پاک فوج کے 50ہزارنوجوانوں نے حصہ لیاتھا۔لیکن اس بارمردم شماری 2فیزمیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری میں دولاکھ فوجی حصہ لیں گے۔ہربلاک میں ایک فوجی جوان عملے کیساتھ تعینات ہوگا۔انہوں نے کہا کہ غلط ڈیٹادینے والوں کیخلاف کاروائی کی جائیگی۔مردم شماری میں فوج کااپنافارم بھی ہوگا۔پاک فوج شفاف مردم شماری کیلئے ہرطرح کی سکیورٹی فراہم کرے گی۔ اگرکوئی گھرمردم شماری سے رہ جائے توتمام شہری مردم شماری سے متعلق 080057574نمبرپرتفصیلات دے سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.