کامونکے، تیز رفتار ی کے باعث موٹر سائیکل سوار دو نوجوان گرکر گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق
واشنگ مشین سے کرنٹ لگنے سے شادی شدہ خاتون کی حالت غیر ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا
اتوار 12 مارچ 2017 20:51
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ گذشتہ صبح گوجرانوالہ بہاری کالونی کا محنت کش بتیس سالہ صیام اپنے ساہیوال کے دوست چوبیس سالہ وسیم کے ہمراہ داتا دربار لاہور سے سلام کرکے موٹر سائیکل نمبرSTL/8476پر واپس گوجرانوالہ جارہے تھے کہ موڑ ایمن آباد کے نزدیک تیز رفتاری کے باعث اُنکی موٹر سائیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اور دونوں لاہور کی جانب جانے والی سڑک پر گرگئے اور کار نمبرLEA/7191نے اُنہیں بُری طرح کچل دیا جس کے نتیجہ میں صیام اور وسیم شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
ایمن آباد پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد دونوں متوفیان کی نعشیں اُنکے لواحقین کے حوالے کردیں ہیں۔دریں اثناء واشنگ مشین سے کرنٹ لگنے سے شادی شدہ خاتون کی حالت غیر ہوگئی۔بتایاگیا ہے کہ گذشتہ روز شیش محل روڈ کی پچیس سالہ الفت بی بی گھر میں کپڑے دھور ہی تھی کہ واشنگ مشین سے کرنٹ لگنے سے اُسکی حالت بگڑ گئی۔الفت بی بی کو فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.