معاشرے میں امن‘ ترقی اور اقتصادی استحکام کے لئے خواتین کا کردار اہم ہے‘ سردار ایاز صادق
پیر 13 مارچ 2017 11:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مارشل لاء کے دور میں جمہوریت کی بحالی کے لئے خواتین نے بھی اہم کردار ادا کیا۔
مریم نواز وزیراعظم یوتھ پروگرام کی خالق ہیں۔ جمہوریت کی بقا اور ترقی میکں بھی خواتین کا کردار نمایاں رہا ہے تعصب کے خلاف خواتین نے قربانیاں دی ہیں۔ دنیا کے تمام حصوں میں خواتین کو ووٹ کا حق دیکر بااختیار بنایا گیا ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ معاشرے میں امن‘ ترکی اور اقتصادی استحکام کے لئے خواتین کا کردار اہم ہے۔ پاکستان کی پارلیمنٹ میں بیس فیصد خواتین کی نمائندگی ہے پارلیمنٹ میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کا ایجنڈا سرفہرست ہے ویمن کاکس کانفرنس مستقبل کے لائحہ عمل کے لئے نہایت اہم ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.