نئی دہلی میں ہیروئن سمگل کرنے کے الزام میں افغان شہری گرفتار

پیر 13 مارچ 2017 13:02

نئی دہلی میں ہیروئن سمگل کرنے کے الزام میں افغان شہری گرفتار
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2017ء) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہیروئن سمگل کرنے کے الزام میں افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق عبدل العلی نامی افغان شہری کو 28فروری کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے آپریشن کے زریعے ان کی پیٹ سے سے ہیروئن کے پیکٹ نکالے تھے۔پولیس کے مطابق مذکورہ افغان شہری کوباقاعدہ طورپر گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :