سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی روک تھام کے حوالے سے پی ٹی اے کو فی الفور اقدامات کرنے چاہئیں، ارکان قومی اسمبلی
پیر 13 مارچ 2017 22:39
(جاری ہے)
متعلقہ وزارتوں کو اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں۔
مولانا قمر الدین نے کہا کہ ہم ملک میں امن اور سلامتی کے خواہاں ہیں اور بدامن کی بیخ کنی چاہتے ہیں۔ آقائے دو جہاں حضرت محمدﷺ کی ذات اقدس کی توہین ناقابل برداشت ہے۔ اس معاملے کو ہمیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تمام انبیاء کو ماننے والے حضور سرور قونینﷺ کی عظمت کو تسلیم کرتے ہیں۔عائشہ سید نے کہا کہ گستاخ رسول کے حوالے سے آئین اور قانون میں سزا موجود ہے‘ کسی دوسرے مذہب پر کپچڑ اچھالنا بین الاقوامی قانون کے بھی خلاف ہے۔ وزارت داخلہ کو اس حوالے سے نوٹس لینا چاہیے۔ میجر (ر) طاہر صادق نے کہا کہ سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد بے حد افسوسناک ہے۔ دنیا میں معزز ترین شخصیت رسول اللہﷺ کی ذات ہے۔ اسلام کو بدنام کرنے کے طور طریقہ کا ہمیں مقابلہ کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.