سعودی بچے سے انٹرنیٹ پر ویڈیو چیٹ سے شہرت حاصل کرنے والی امریکی لڑکی پھر سے منظر عام پر آگئی، اس مرتبہ پاکستانی شخص سے ویڈیو چیٹ نے دھوم مچا دی

muhammad ali محمد علی پیر 13 مارچ 2017 22:28

سعودی بچے سے انٹرنیٹ پر ویڈیو چیٹ سے شہرت حاصل کرنے والی امریکی لڑکی ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مارچ2017ء) سعودی بچے سے انٹرنیٹ پر ویڈیو چیٹ سے شہرت حاصل کرنے والی امریکی لڑکی پھر سے منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل ایک امریکی لڑکی اور سعودی بچے کے درمیان ہونے والی ویڈیو چیٹ نے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچائی تھی۔

(جاری ہے)

تاہم امریکی لڑکی سے ویڈیو چیٹ کرنے پر سعودی بچے کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ اب یہی امریکی لڑکی دوبارہ منظر عام پر آگئی ہے۔ اس مرتبہ امریکی لڑکی نے ایک پاکستانی شخص سے ویڈیو چیٹ کرکے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :