نئی دہلی : جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالبعلم نے مبینہ طور پر متعصبانہ روایے سے تنگ آ کر خود کشی کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 مارچ 2017 11:35

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 مارچ 2017ء) :جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالبعلم نے خود کُشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق خود کشی کرنے والے طالبعلم کا تعلق دلت خاندان سے تھا ۔ طالبعلم نے بارہا یونیورسٹی میں معتصابہ سلوک کی شکایت کی ۔

(جاری ہے)

طالبعلم سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر بھی یونیورسٹی انتظامیہ کے بُرے رویے کی شکایت کر چکا تھا۔ بھارتی پولیس کے مطابق خود کُشی کرنے والے طالبعلم کے پاس سے کوئی خط برآمد نہیں ہوا۔پولیس نے لاش تحویل میںلے کر تحقیقات کاآغاز کر دیا ہے فیس بُک پر گستاخانہ مواد، وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر داخلہ کو فوری بندش کی ہدایت کر دی

متعلقہ عنوان :