جنید جمشید کی شہادت سے قبل انہوں نے وینا ملک کو کیا کہا؟ اسد نے بتا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 مارچ 2017 12:11

جنید جمشید کی شہادت سے قبل انہوں نے وینا ملک کو کیا کہا؟ اسد نے بتا دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 مارچ 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتےہوئے وینا ملک اور اسد خٹک میں صلح ہو گئی ۔ اسد خٹک نے پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا کہ میں سب دیکھنے والوں کے سامنے کہتا ہوں کہ اب میں کوئی شکایت کا موقع نہیں دوں گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کاش! جنید جمشید بھائی زندہ ہوتے تو وہ ایسا کبھی نہ ہونے دیتے ۔ اسد خٹک نے بتایا کہ جنید جمشید کی شہادت سے قبل ہم ان کے گھر گئے تھے تو انہوں نے وینا ملک سے کہا کہ بہن تم دونوں مجھے بہت پسند ہو، تم دونوں ساتھ بہت اچھے لگتے ہو ، تمہاری جوڑی میری فیورٹ ہے۔ اسد خٹک نے کہا کہ میں ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا کہ میرے بچوں کو باپ یا ماں کے بغیر رہنا پڑے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :