شام کے شہر حمص کے قریب بم دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 مارچ 2017 15:42

دمشق(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 مارچ 2017ء) : شام کے شہر حمص کے قریب بم دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بم دھماکے میں بس کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :