تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں بن مانسوں کی ریسلنگ

منگل 14 مارچ 2017 16:31

بنکاک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2017ء) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے چڑیا گھر میں بن مانسوں کے درمیان ریسلنگ کا انعقاد ہوا جو سیاحوں کیلئے تفریح کا ذریعہ بنی رہی۔

(جاری ہے)

ریسلنگ کے دوران بن مانس اپنی دلچسپ حرکتوں سے دیکھنے والوں کو محفوظ کرتے رہے۔ مقابلے کے بعد چڑیا گھر کی انتظامیہ کو اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب جانوروں کے حقوق کی تنظیم نے شوکو جانوروں کا استحصال قرار دے کر بند کرنے کا مطالبہ کردیا ۔

متعلقہ عنوان :