توہین رسالت کرنے والوں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے ‘مسلم لیگ (ق) کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور
ارکان اسمبلی کے مشکور ہیں، قرارداد چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی ہدایت پر پیش کی‘ وقاص موکل کی عامر سلطان چیمہ، ڈاکٹر محمد افضل اور خدیجہ عمر کے ہمراہ گفتگو
منگل 14 مارچ 2017 16:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نبی آخر الزماں ﷺ اور مقدس ہستیوں کیلئے ہم سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں، ہماری پارٹی کی جانب سے سینیٹ میں توہین رسالت کے مرتکب افراد کے خلاف پیش کردہ قرارداد پہلے ہی منظور ہو چکی ہے۔
قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر اکائونٹس چلانے والے اور ان کے سہولت کاروں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، بطور مسلمان ہمارے لیے توہین رسالت کسی بھی طور پر قابل قبول نہیں، پنجاب حکومت وفاقی حکومت سے دوبارہ مطالبہ کرے کہ تمام سوشل میڈیا کے قابل اعتراض پیج، فیس بک اور ٹویٹر اکائونٹس فوری بلاک کیے جائیں اور یہ بھی دیکھا جائے کہ وہ کون سے ذرائع ہیں جہاں سے ان کو ہوسٹ کیا جا رہا ہے اور ان کے سہولت کاروں کو بھی پکڑا جائے۔ انہوں نے قرارداد کی حمایت کرنے پر اپوزیشن اور دیگر ارکان سے دلی تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلہ میں وفاقی حکومت کو جلد از جلد سخت سے سخت اقدامات کرنے چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.