ایبٹ آباد پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کی ضلعی کابینہ مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل
منگل 14 مارچ 2017 19:44
(جاری ہے)
ایبٹ آباد کی جنرل باڈی کی میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے مختلف مقررین نے کہا کہ کابینہ کی دو سالہ مدت کے دوران انتہائی نامساعد حالات کے باوجود منتخب نمائندے ثابت قدم رہے، پرائیویٹ سیکٹر کے مفادات کا بہترین تحفظ کرنے پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
جنرل باڈی اجلاس میں کثیر تعداد میں پرائیویٹ سکولوں کے نمائندوں نے شرکت کی اور آئندہ الیکشن کے باقاعدہ شیڈول کو باہمی رضامندی سے مرتب کیا جس کے تحت تمام پرائیویٹ سکولز کی ووٹر، رجسٹریشن 28 مارچ 2017ء تک کروائی جا سکے گی، باقاعدہ الیکشن کا انعقاد 16 مارچ 2017ء کو کیا جائے گا۔ الیکشن کمشنر کی ذمہ داریاں غلام جیلانی اور ظفر خان کو سونپ دی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.