لاہور، مقامی عدالت نے جعلی ڈگری کیس کا 16 سال بعد فیصلہ سنا دیا

طالبہ وجیہہ بلوچ نے 16سال قبل غلط ڈگری جاری کرنے پر ہرجانے کا دعوی دائر کیا تھا

بدھ 15 مارچ 2017 16:58

لاہور، مقامی عدالت نے جعلی ڈگری کیس کا 16 سال بعد فیصلہ سنا دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مارچ2017ء) مقامی سول جج چوہدری اشتیاق کی عدالت نے ایک 16سال پرانے ہرجانہ کے دعوے کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ وجیہ بلوچ کے حق میں8لاکھ روپے ہرجانہ کی ڈگری جاری کردی ہے طالبہ وجہیہ بلوچ نے 16سال قبل پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے غلط ڈگری جاری کرنے پر ہرجانے کا دعوی دائر کیا تھا جس کا گزشتہ روز 16 سال بعد فیصلہ کیا گیا

متعلقہ عنوان :