افریقی ملک مڈغاسکر میں سائیکلون طوفان نے تباہی مچا دی
ہلاکتوں کی تعداد 78 تک پہنچ گئی، جبکہ 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
بدھ 15 مارچ 2017 17:00
(جاری ہے)
مڈغاسکر کے نیشنل بیورو آف رسک اینڈ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق طوفان سے 2 لاکھ 50ہزار افراد بے گھر ہوئے۔
نیشنل بیورو آف رسک اینڈ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے 78 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 20 افراد لاپتہ ہیں، جن کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔یہ بھی بتایا گیا کہ طوفان سے 500 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے اکثر ابھی زیر علاج ہیں۔ساحلی ملک ہونے کے باعث مڈغاسکر اکثر سمندری طوفانوں کی زد میں رہتا ہے، 2012 میں یہاں آنے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں 112 افراد ہلاک ہوئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.