ملکی ترقی اور خوشحالی’’ فائلوں‘‘تک محدود ہے عملی طور پر کچھ بھی نہیں ‘چوہدری محمدسرور
کرپشن اور لوٹ مار کے نظام نے ملکی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے ‘غر یب کو دووقت کی روٹی بھی میسرنہیں ‘بیڈ گورننس کی ہر روز نئی مثالیں قائم ہو رہی ہیں ‘غر یب مہنگائی کے ہاتھوں تنگ آکر خود کشی کر رہے ہیں ‘بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ کا جن ملکی معیشت کو تباہ کر رہا ہے ‘ہسپتالوں میں غر یب کو علاج جیسی بنیادی سہولت بھی نہ ہونے کے برابر ہے ‘ اپنے دفتر میں پارٹی کارکنوں کے وفود سے گفتگو
بدھ 15 مارچ 2017 22:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک میں حکمران ترقی اور خوشحالی کی دعوے تو کر رہے ہیں مگر عملی طور پر ایسا کچھ نہیں بلکہ دن بدن قوم کے مسائل میں اضا فہ ہی ہوتا جارہا ہے کر پشن کے خاتمے سے ہی ملک میں مہنگائی بے روز گاری اور لوڈشیڈ نگ سمیت دیگر مسائل کا خاتمہ ہوگا اور ملک حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ گامزن ہوگا۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.