عدالت نے راجہ پرویز اشرف کی رینٹل پاور کرپشن یونگ جن ریفرنس میں حاضر ی سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی

بدھ 15 مارچ 2017 22:57

عدالت نے راجہ پرویز اشرف کی رینٹل پاور کرپشن یونگ جن ریفرنس میں حاضر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2017ء) احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رینٹل پاور کرپشن یونگ جن ریفرنس میں حاضر ی سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی یونگ جن ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت کی ۔اس موقع پر عدالت نے راجہ پرویز اشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 30 مار چ تک ملتوی کر دی۔