نامعلوم ہیکر نے انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی ویب سائٹس کیخلاف جنگ کا آغاز کر دیا، 10 ہزار ویب سائٹس ہیک کرکے ڈلیٹ کر دیں

muhammad ali محمد علی بدھ 15 مارچ 2017 20:56

نامعلوم ہیکر نے انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی ویب سائٹس کیخلاف جنگ کا آغاز ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مارچ2017ء) نامعلوم ہیکر نے انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی ویب سائٹس کیخلاف جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم ہیکر کی جانب سے انٹرنیٹ پر موجود غیر اخلاقی ویب سائٹس چلانے والوں کیخلاف جنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نامعلوم ہیکر نے اس سلسلے میں پہلے مرحلے 10 ہزار ویب سائٹس کو ہیک کرکے انہیں ڈلیٹ کر دیا ہے۔ ہیکر کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے کہ ایسی ویب سائٹس معاشے کی بربادی کا باعث بن رہی ہیں۔ اس لیے اس کی جانب سے ایسی ویب سائٹس کو ہیک کرکے ڈیلیٹ کرنے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :