آسٹریا میں برفانی تودہ گرنے سی3 کوہ پیما ہلاک، ایک لاپتہ

جمعرات 16 مارچ 2017 09:51

ویانا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2017ء) آسٹریا میں ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں ایک بہت بڑا برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 کوہ پیما ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

آسٹرین پریس ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، اور اس برفانی تودے کی زد میں آ جانے والے کوہ پیماؤں کا گروپ 8 افراد پر مشتمل تھا۔4 افراد خود کو برف کے نیچے سے نکالنے میں کامیاب رہے جبکہ پانچویں لاپتہ کوہ پیما کی تلاش جاری ہے۔ یہ برفانی تودہ ایلپس کے پہاڑی سلسلے کی قریب ڈھائی ہزار میٹر بلند چوٹی یًوخ گرٴْوبن کوپف سے ٹوٹ کر گرا تھا۔

متعلقہ عنوان :