ٹیک ویلی ایبٹ آباد کے طلباء اور اساتذہ کا قومی اسمبلی کا دورہ ، اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 16 مارچ 2017 14:17

ٹیک ویلی ایبٹ آباد کے طلباء اور اساتذہ کا قومی اسمبلی کا دورہ ، اجلاس ..
اسلام آباد ۔16 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2017ء) ٹیک ویلی ایبٹ آباد کے طلباء اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر نے مہمانوں کی گیلری میں ٹیک ویلی ایبٹ آباد کے طلباء اور اساتذہ کا خیر مقدم کیا۔