ترک صدر کی جانب سے مہاجرین کی ڈیل ختم کرنے کی دھمکی
جمعرات 16 مارچ 2017 15:03
(جاری ہے)
ترکی کے صدر رجب طیب ایردگان نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ اس وقت یورپ کے اندر فاشزم کی روح پھیلی ہوئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ یورپی یونین کے ساتھ مہاجرین کے حوالے سے طے شدہ ڈیل کو ختم بھی کر سکتے ہیں۔ کئی یورپی سیاستدانوں نے ہالینڈ کے حق میں بیانات دیے ہیں۔ یورپی یونین کے سربراہ کی جانب سے بھی ترک صدر کے بیانات پر سخت ردِ عمل سامنے آ چکا ہے۔ ترکی میں سولہ اپریل کو دستوری ریفرنڈم کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.