الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے ، عمران خان اور جہانگیر ترین نے استثنیٰ کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی ہے،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 مارچ 2017 16:22
(جاری ہے)
عمران خان نے وزیر اعٖظم پر جھوٹے الزامات لگائے ہیں ،وزیراعظم 70 سال کا نہیں اپنی تین نسلوں کا حساب دے رہے ہیں، وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اپنے مرحوم والد، بیروں ملک مقیم اولاد اور خود وزیر اعظم ہوتے ہوئے اپنی ذات کے لئے بھی استثنیٰ نہیں لیا۔
انھوں نے اپنے آپ کو کھلی عدالت کے سامنے پیش کر دیا ہے ، آج کا فیصلہ اداروں کی فتح ہے کیوں کہ کچھ دن قبل عمران خان جس ادارے کو گالیاں دیا کرتے تھے آج اسی کے فیصلے پر بغلیں بجا رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ابھی کھیل ختم نہیں ہوا الیکشن کمیشن میں ہماری پٹیشن باقی ہے ،ریفرینس پر تاریخ نہیں لگی جب تاریخ لگے گی تو عمران خان کو پتا لگ جائے گا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ ہم قانونی حق رکھتے ہیں اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.