آئی ایم ایف کےہیڈآفس میں لفافہ کھولنےپردھماکا، ہوگیا،ایک شخص زخمی ہوگیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 16 مارچ 2017 16:50

پیرس(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16مارچ2017ء) : آئی ایم ایف کے آفس میں لفافہ کھولنے پردھماکہ ہوگیا،جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس میں آئی ایم ایف کے ہیڈ آفس میں لفافہ کھولنے پر دھماکا ہوگیا۔

(جاری ہے)

دھماکے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا کے مطابق دھماکاخیزموادلفافے میں رکھا گیا تھا۔ جس کے پھٹنے سے دھماکہ ہواہے۔

متعلقہ عنوان :