وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا گوادر میں بلوچی اور اردو زبان میں جلسہ عام سے خطاب

جمعرات 16 مارچ 2017 17:03

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا گوادر میں بلوچی اور اردو ..
گوادر۔16مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے گوادرمیں جلسہ عام سے بلوچی اور اردو میں خطاب کیاجس پر عوام نے بھر پور طور پر سراہتے ہوئے بار بار کھڑے ہوکر داد دیتے رہے ۔

(جاری ہے)

جلسے میں وزیراعظم محمدنواز شریف وفاقی وزراء جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ سعد رفیق ،احسن اقبال سمیت دیگر رہنمائوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

متعلقہ عنوان :