سی پیک کے تحت چینی درآمد کنندگان کو انکم ٹیکس‘ سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے کوئی استثنیٰ نہیں دیا گیا،وزارت خزانہ کا ایوان بالا میں تحریری جواب
جمعرات 16 مارچ 2017 17:05
(جاری ہے)
جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر شبلی فراز کے سوال کے تحریری جواب میں وزارت خزانہ کی طرف سے ایوان کو بتایا گیا کہ گوادر پورٹ اور گوادر فری زون کی تعمیر کے لئے سازوسامان پر سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے فنانس ایکٹ 2016ء کے تحت استثنیٰ دیا گیا ہے۔
یہ استثنیٰ درآمد شدہ اور مقامی طور پر تیار ہونے والی دونوں طرح کی اقسام پر دیا گیا ہے۔ درآمد شدہ اشیاء اور سازوسامان کے حوالے سے استثنیٰ صرف چینی درآمدات تک محدود نہیں۔ ایوان کو بتایا گیا کہ لاہور اورنج لائن منصوبے کے لئے سامان اور دیگر میٹریل کی درآمد میں کسٹم ڈیوٹی سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.