پیرس: آئی ایم ایف ہیڈآفس میں لفافہ کھولنے پر دھماکہ ، ایک شخص زخمی

جمعرات 16 مارچ 2017 20:14

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2017ء) پیرس میں آئی ایم ایف ہیڈ آفس مین لفافہ کھو لنے پر دھماکہ ہونے سے ایک شخص زخمی ہو گیا، برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پیرس میں آئی ایم ایف کے ہیڈ آفس میں لفافہ کھولنے پر دھمالہ ہو گیا، دھماکہ ہونے سے ایک شخص زخمی ہو گیا جسکے مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا، سیکورٹی فورسز کے مطابق لفافہ بھیجنے والے کا تعین کیا جارہا ہے۔ وقار)

متعلقہ عنوان :