بابر سہیل بٹ کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ،جیو فینسنگ کرکے تمام موبائل کالز کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا
ملزمان کو ہفتوں ، مہینوں میں نہیںدنوں میں گرفتار کرینگے،قابل گرفت شہادت ملی تو لیگی رکن قومی اسمبلی کو گرفتار کیا جائیگا‘ وزیر قانون ایف آئی آر میںوجہ دیرینہ دشمنی بتائی گئی ہے،پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کو ایف آئی آر کی کاپی بلاول بھٹو کو بھی دینی چاہیے تھی‘ رانا ثنا اللہ
جمعرات 16 مارچ 2017 21:35
(جاری ہے)
دوسری طرف وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں توجہ دلائو نوٹس کاجواب دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ مقتول بابر بٹ پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر ز اورسیاسی کارکن تھے۔
سیاسی کارکن کے قتل کے ملزمان کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام اقدامات کئے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ مقدمے کے تانے بانے کسی اور طرف ملائے جارہے ہیں۔میںبھائی قیصر سہیل بٹ کی ایف آئی آر پڑھ کر سنا رہا ہوں جس میں وجہ دیرینہ دشمنی بتائی گئی ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کو ایف آئی آر کی کاپی اپنے چیئرمین بلاول بھٹو کو بھی دینی چاہیے تھی ۔انہوں نے کہا کہ مقتول پر اس سے پہلے بھی حملے ہوچکے ہیں اور دھمکیان بھی ملتی رہی ہیں،واقعہ کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ڈی ائی جی انوسٹی گیشن کی سربرائی میں ٹیم تحقیقات کر رہی ہے ،ملزمان کو ہفتوں اور مہینوں میں نہیںدنوں میں گرفتار کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ بابر بٹ قتل کیس میں لیگی ایم این اے سہیل شوکت کو قابل گرفت شہادت پر گرفتار کریں گے۔قانون سب کے لئے برابر ہے جو قانون کی خلاف ورزی کرے گا اسے گرفتارکریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.