اظہار را ئے کی آ زا دی کی آ ڑمیں سو شل میڈ یا پر مقد س شخصیا ت کی تو ہین پر علما ئے کرا م کا احتجاج

جمعرات 16 مارچ 2017 23:33

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2017ء) اظہار را ئے کی آ زا دی کی آ ڑمیں سو شل میڈ یا پر مقد س شخصیا ت کی تو ہین پر علما ئے کرا م نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ملو ث ملز ما ن کو فو ری کیفر کر دار تک پہنچا نے کا مطا لبہ کیا ہے۔ اس حوالہ سے مر کز ی جا معہ مسجد شیر انوا لہ گیٹ میں علما ئے کا ایک اہم اجلا س منقعد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میںقاضی عبد العلیم ،قا ضی گل رحما ن ،مطیع الر حمان قا سمی ،تو حید الر حما ن تو حید ی ،قا ری افضل ،میر افضل ،فضل حمید ،غلا م مر تضی ،شمس الا سلا م ،قا ری یو سف ،ہارون الر شید اور دیگر شر یک ہو ئے ۔

اجلاس میں علما ئے کرا م نے اظہار را ئے کی آ زا دی کے نا م پر سو شل میڈ یا میں مقد س شخصیا ت کی تو ہین پر شد ید احتجا ج کر تے ہو ئے حکو مت سے مطا لبہ کیا گیا کہ وہ اس نا زک مسئلہ کو سنجید گی سے لے کر ملو ث ملز ما ن کو کیفر کردا ر تک پہنچا ئے اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ تما م علما ئے کرا م آ ج جمعہ کو ہو نے والے اجتما عا ت میں اس مسئلے پر روشنی ڈا لیں ۔

متعلقہ عنوان :