لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ
باڑیز اور نیوایج ماسٹر پینٹس کی ٹیموں نے مین فائنل ،ماسٹر پینٹس (بلیک) اور راوی آٹو نے سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جمعہ 17 مارچ 2017 16:13
(جاری ہے)
چوتھے نمبر پر ماسٹر پینٹس (بلیک) کی ٹیم رہی جس نے ایک میچ برابر کھیلا جبکہ دو میں اسے شکست ہوئی۔ لاہور پولو کلب کے صدر عرفان علی حیدر کا کہنا تھا کہ بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ میں زبردست میچز دیکھنے کوملے۔
غیرملکیوں کی شمولیت نے بھی اوپن کو چار چاند لگا دیئے۔نیوٹرل امپائرز سے بھی کھیل کا معیار کافی بہتر رہا۔ زندہ دلان لاہور کو بہترین فائنل دیکھنے کو ملے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سب ٹیمیں پورا سال نیشنل اوپن کی تیاری کرتی ہیں اور اس ٹرافی کو پانا کسی بھی ٹیم کیلئے بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے۔ عرفان علی حیدر نے بینک الفلاح کی انتظامیہ خاص کر سی ای او عاطف باجوہ، بینک الفلاح کے گروپ ہیڈ کنزیومر بینکنگ خرم حسین ، ہیڈ آف ویلتھ بینک مینجمنٹ سید محسن علی شاہ، مارکیٹنگ اینڈ ایکٹویشن مینجر عثمان قیصر کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے بادشاہوں کے اس کھیل کو سپورٹ کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بینک الفلاح مستقبل میں بھی اپنی سپورٹ جاری رکھے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.