چین کاپاکستان کی خطے میں امن و سلامتی کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار
پاکستان کی مکمل حمایت عزم کا اعادہ کرتے ہیں، ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی حمایت پر شکر گزار ہیں،ون بیلٹ ون روڈ کو حقیقت میں بدلنے کیلئے اقتصادی راہداری قابل تعریف ہے، چینی وزیر خارجہ وانگ ای
جمعہ 17 مارچ 2017 16:33
(جاری ہے)
دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ا س موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ پاکستان کی ہمسایہ ملکوں سے تعلقات کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی حمایت پر شکر گزار ہیں ایک خطہ ایک شاہراہ کو حقیقت میں بدلنے کے لئے اقتصادی راہداری قابل تعریف ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے پاکستان کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا آرمی چیف نے چین کی حمایت پر وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ چین کے ساتھ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اہم امور پر پاکستان کی سفارتی حمایت پر چین کے شکر گزار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.