نظام الدین اولیا کے سجادا نشینوں کے لاپتہ ہونے سے متعلق کوئی معلومات نہیں: رانا ثناء اللہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 مارچ 2017 19:11

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مارچ2017ء) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نظام الدین اولیا کے سجادا نشینوں کے لاپتہ ہونے سے متعلق کوئی معلومات نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے بھارت کے نظام الدین اولیا کے سجادا نشینوں کے لاپتہ ہونے کی خبروں کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ وزیر قانون کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو نظام الدین اولیا کے سجادا نشینوں کے لاپتہ ہونے سے متعلق کسی قسم کی کوئی معلومات نہیں ہیں۔ اس حوالے سے تفصیلات جلد اکھٹی کرلی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :