امریکہ میں پاکستان کا تشخص اجاگر کرنا میری اولین ترجیح ہے،دونوں ملک ماضی میںایک دوسرے سے تعاون کرتے رہے ہیں، مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا،امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
ہفتہ 18 مارچ 2017 10:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سی پیک کی وجہ سے یورپی ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں جو پاکستان میں ترقی و خوشحالی کا باعث بنے گا اور عوام خوشحال ہو گی۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کے حکمنامے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں پاکستان کا تشخص اجاگر کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ پاکستان اور امریکہ ماضی میں بھی ایک دوسرے سے تعاون کرتے رہے ہیں اور اب مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.