کراچی : رینجرز کی بھاری نفری لیاقت علی خان چوک پہنچ گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 مارچ 2017 11:59

کراچی : رینجرز کی بھاری نفری لیاقت علی خان چوک پہنچ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 مارچ2017ء) : کراچی کے علاقہ لیاقت علی خان چوک پر رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری کراچی میں مکا چوک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا ذرائع کے مطابق تاحال رینجرز کی جانب سےکوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی البتہ رینجرز کی بھاری نفری نے علاقہ کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔