گستاخانہ مواد کی تشہیر، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق آئی ایس آئی کی مدد لی جائے۔ عدالت
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 مارچ 2017 12:00
(جاری ہے)
جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دئے کہ حضرت محمد ﷺ کی ذات مبارک تمام مسلمانوں کے لیے مقدس ہے لہٰذا کوئی بھی اس ہر سمجھوتہ نہیں کر سکتا۔
سماعت کے دوران ایف آئی اے کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والے 70 افراد کی شناخت ہو گئی ہے لیکن ان میں سے متعدد بیرون ملک مقیم ہیں۔ ایف آئی اے ڈائریکٹر نے مزید بتایا کہ ایف آئی اے اس ضمن میں انٹرپول اور فیس بُک کی اعلیٰ انتظامیہ سے ساتھ رابطے میں ہے، ایف آئی اے فیس بُک انتظامیہ کی جانب سے کسی جواب کی منتظر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.