کینیڈا ،ْدو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے ،ْایک شخص ہلاک،3 زخمی

ہفتہ 18 مارچ 2017 13:19

کینیڈا ،ْدو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے ،ْایک شخص ہلاک،3 زخمی
اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2017ء) کینیڈا میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ مونٹریال میں اس وقت پیش آیا جب دو چھوٹے طیارے شاپنگ مال کے اوپر فضا میں ٹکرا گئے اور ایک طیارہ سٹور کی چھت پر ،ْ دوسرا پارکنگ میںگرا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،ْ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :