عامر خان سے فلموں پر بات نہیں کرتا ،ْ شاہ رخ خان
ہفتہ 18 مارچ 2017 16:37
(جاری ہے)
اداکارسے انٹریوکے دوران پوچھا گیا کہ وہ مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان کے ساتھ فلم کرنے جارہے ہیں توکنگ خان نے جواب دیا کہ میں نے عامر خان سے ان کے گھر پر ضرور ملاقات کی ہے لیکن میں صرف اس لیے گیا تھا کیونکہ عامر کی سالگرہ تھی اورمیں انہیں سالگرہ پرمبارکباد دینے گیا تھا اور ہم دونوں جب بھی ملاقات کرتے ہیں تو فلموں کی کوئی بات نہیں کرتے ہیں۔
شاہ رخ خان نے مزید کہا ہم دونوں کو فلموں پر بات کئے بہت عرصہ ہوگیا، جب بھی ہم ملتے ہیں تو گپ شپ کرتے ہیں، مصروفیت نہیں ہوتی تو کبھی میں ملنے چلا جاتا ہوں اور کبھی عامر خود آجاتا ہے۔ اداکار سے عامرخان کو سالگرہ پر تحفہ دینے کے حوالے سے پوچھا انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں بس سب کو گلے لگالیتا ہوں ،ْ عامرکی سالگرہ پر میں ان کے ساتھ بس تھوڑا وقت گزارنا چاہتا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.